• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گزشتہ روز فائرنگ کا زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا

کراچی  کے علاقے   ایم ٹی خان روڈ پرگزشتہ روز فائرنگ کا زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خود کشی کا نتیجہ ہے، پولیس کو جائے وقوعہ سے مرنے والے کی گاڑی، اسلحہ اور خول ملا  ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ اور خول کو فارنزک کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  سی سی ٹی وی ویڈیو سے بھی اسٹریٹ کرائم کے شواہد نہیں ملے۔

تازہ ترین