• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مضر صحت مین پوری کی بڑے پیمانے پر فروخت، نوجوان نسل تباہ

ٹنڈوجام (نا مہ نگار) تحصیل (حیدرآباد) دیہی کے ہوسڑی تھانے کی حدود کے علاقوں میں پولیس کی مدد سے مضر صحت مین پوری کی بڑے پیمانے پر فروخت، نوجوان نسل تباہ، پولیس بھتہ لینے میں مصروف، اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل،سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے مضر صحت مین پوری کی تیاری اور اس کی فروخت پر پابندی عائد ہونے کے باوجود اس کی بڑے پیمانے پر فروخت جاری ہے

تازہ ترین