بھارت نے کبھی امریکی لڑاکا طیارے کیوں نہیں خریدے؟
دنیا بھر میں جہاں امریکی فضائیہ کے جدید لڑاکا طیارے مختلف محاذوں پر سرگرم ہیں، وہیں ایک اہم سوال بار بار اٹھتا ہے کہ بھارت نے اب تک کوئی امریکی فائٹر جیٹ کیوں نہیں خریدا؟ حالانکہ گزشتہ بیس برسوں کے دوران امریکا نے اپنے تقریباً تمام بڑے لڑاکا طیارے بھارت کو فروخت کرنے کی پیشکش کی۔۔