پنجاب: سرکاری دفاتر میں "ورک فرام ہوم " کافیصلہ، صرف ضروری عملہ ہی دفتر آئےگا
وزیراعلیٰ پنجاب نے خطے میں جنگ کے باعث معاشی مشکلات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ مریم نواز کے فیصلے کے مطابق پیٹرولیم بحران کے خاتمے تک صوبائی وزرا کے لیے سرکاری فیول بند کر دیا گیا ہے۔