• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ (نمائندہ جنگ)کوئٹہ اور مستو نگ سمیت گر د ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےشدت4.5ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مر کزکے مطا بق گز شتہ شب تین بج کر تیرامنٹ پر کوئٹہ اور مستو نگ سمیت گر د ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4,5 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 46 کلو میٹر تھی جبکہ اسکا مر کز مستو نگ سے 20کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و ما لی نقصان کی اطلا عات مو صول نہیں ہو ئی۔

تازہ ترین