• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پچھلے دور حکومت میں عالمی سطح پر خوراک کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کے مطابق 2013 سے 2018 تک عالمی سطح پر کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ سال 2020 سے 2021 میں عالمی سطح پر کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

فرخ حبیب نے مزید کہا کہ 2020 سے 2021 کے درمیان خوردنی تیل کی قمیتوں میں 124 فیصد اضافہ ہوا۔

تازہ ترین