پتہ نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کے کپڑوں سے نکلے گا: حنا پرویز بٹ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے گلوکار فلک شبیر کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مختصر لباس پہننے والوں سے متعلق قانون متعارف کروانے کا مطالبہ کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔