• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیب تراش عوام کے ہتھے چڑھ گیاپٹائی کے بعد پولیس کے حوالے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جیب تراش عوام کے ہتھے چڑھ گیا،درگٹ کے بعد پولیس کے حوالے۔تفصیل کے مطابق ملزم محمد علی نے محمد فیاض کی جیب کا صفایا کیا اور فرار ہونے لگا شور پر لوگوں نے اسے دبوچ کر رقم برآمد کرلی، خوب دھلائی کے بعد علاقہ پولیس کو اطلاع دی گئی، اسے پابند سلاسل کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
ملتان سے مزید