• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اداکارہ منال خان کی جانب سے اپنے دو بہترین دوستوں سے متعلق سوشل میڈیا پر انکشاف کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 7.2 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ منال خان نے اپنی ایک نئی تصویر اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی ہے جس میں اُنہیں اُن کے دو بہترین دوستوں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

منال خان نے اپنے بھائی اور بھانجی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’میرے دو بہترین دوست۔‘


منال خان کی اس پوسٹ پر اُن کی جڑواں بہن ایمن خان کی جانب سے  منال خان کو اپنی بہترین دوست قرار دیتے ہوئے کمنٹ باکس میں لکھا گیا ہے کہ ’میرے تین بہترین دوست۔‘ 

تازہ ترین