کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ فائنل سے قبل پشاور زلمی کو بڑا جھٹکا لگا،بایو سیکیور پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر حیدر علی اور عمید آصف کو معطل کردیا گیا۔ حیدر علی ڈسپلن توڑنے پرانگلینڈ جانے والی ٹیم سے بھی ڈراپ ہوگئے ہیں ۔
انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی جانب سے امریکی فوج پر حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے روسی ہم منصب پیوٹن کو دوطرفہ ملاقات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لڑائی بہت ہوچکی، اب آپ کو فیصلہ کرنا ہے۔
انمول عرف پنکی سے رابطوں پر 2 پولیس اہلکار برطرف، ملازمت سے برخاست کیے جانے والوں میں کانسٹیبل اور اے ایس آئی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ کی سائیڈ لائن پر ملاقاتیں متوقع ہیں۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا، اضافے کا اطلاق رواں ماہ جون کے بلوں میں کیا جائے گا۔
صدر پوتن نے کہا کہ روس نے حال ہی میں یوکرین کا 2440 مربع کلومیٹر کا علاقہ قبضے میں لیا،
قرارداد کے متن کے مطابق آئینی اصلاحات عوام کے منتخب نمائندوں کا خصوصی اختیار اور مینڈیٹ ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ کوئی صوبہ یہ پروگرام جاری رکھنا چاہے تو رکھے، لیکن پنجاب میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کوئی فائدہ نظر نہیں آرہا۔
سعد رفیق نے کہا کہ تعصب کی بات نہیں کام کا موازنہ کر لیں،کیا آپ گلگت بلتستان کو کھنڈر بنتا دیکھنا چاہتے ہیں یا لاہور اور پنجاب کی طرح ترقی دینا چاہتے ہیں۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
رتیش دیش مکھ کی نئی فلم کی کامیابی کے جشن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی۔
ہالی ووڈ جوڑے کے 6 بچوں میں سے کم از کم 4 نے عوامی طور پر اپنے نام سے "پٹ" ہٹانے یا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کا تعلق آٹھ دہائیوں پر محیط ہے، قیام پاکستان کے بعد امریکا ان اولین ملکوں میں شامل تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔
دونوں عظیم ملکوں کے درمیان بہترین شراکت داری ہے۔ دوطرفہ حقیقی دوستی مشترکہ مفادات پر مبنی ہے۔ ہماری اسٹریٹجک شراکت داری ایک جذبے کے تحت ہے: امریکی نائب ناظم الامور
انڈوں کی جگہ پروٹین سے بھرپور دیگر اشیاء جیسے گری دار میوے، بیج یا دالیں استعمال کرنے سے بھی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں: تحقیق
آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 158 رنز کا ہدف مشکل اسپن وکٹ پر قومی بیٹرز نے 42ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔