• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکا، لڑکی تشدد کیس: پانچواں ملزم عدالت میں پیش


اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے کیس میں گرفتار پانچویں ملزم کو  جوڈيشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔

تفتیشی افسر نے بیان دیا کہ ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی، یہ ویڈیو میں نظر نہيں آیا، شناخت کروانی ہے۔

عدالت نے پوچھا ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا گيا؟۔

تفتیشی افسر نے بتایا کہ مرکزی ملزم سمیت دیگر ملزمان نے اس کا نام لیا، عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا۔

تازہ ترین