• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوبز جوڑیوں نے بھی عید الاضحی جوش و خروش سے منائی جس کی دلکش تصاویر شیئر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔

اقراء عزیز اور یاسر حسین، فلک شبیر اور سارہ خان، حنا الطاف اور آغا علی،  ایمن خان منیب بٹ، حرا اور مانی نے اپنی عید کی دلکش تصویریں شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

کونسی جوڑی عید کے موقع پر کیسا تیار ہوئی، یہاں دیکھیں،

ایمن خان اور منیب بٹ:


حرا اور مانی:


سارہ اور فلک:


حنا الطاف اور آغا علی:


اقرا عزیز اور یاسر حسین:


عمیر جسوال اور ثنا جاوید:


منشا پاشا اور جبران ناصر:


ندا یاسر اور یاسر نواز :



تازہ ترین