عید الاضحیٰ کے موقع پر پاکستانی اداکاراؤں کی تیاری، ملبوسات اور تصاویر کے ہر جگہ چرچے ہیں۔
سوشل میڈیا پر اداکاراؤں کے نت نئے لُکس نے مداحوں کے دل جیتے ہوئے ہیں اور اداکاراؤں کی سادگی بھری تیاری اور ان کی مصروفیات سے متعلق پوسٹس پر صارفین کمنٹس کر کے اپنا اظہارِ خیال کررہے ہیں۔
یہاں آپ بھی معروف اداکاراؤں کی عید لُکس سے لطف اندوز ہوں۔
کنزیٰ ہاشمی:
یمنیٰ زیدی:
مایا علی:
سارہ خان:
نیمل خاور عباسی:
سنبل اقبال:
منال خان:
صبور علی :
نیمل خاور:
ازکا ڈینئل :
سونیا حسین:
حریم فاروق:
زرنش خان:
عروہ حسین:
ایمن سلیم :