• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایم ڈی اےآغاعلی عباس کے اعزاز میں سینئرصحافی کی جانب سےتقریب

ملتان( سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے آغا محمد علی عباس کے اعزار میں سینئر صحافی سردار ظفراللہ خان کی طرف سے نجی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں صدر پریس کلب ملتان شکیل انجم،سینئیر صحافی ظفر آہیر،اقبال شیخ ،اکمل وئینس، شوکت اشفاق،سجاد بخاری،فرحان ملغانی،اعظم جہانگیر،محبوب ملک و دیگر نے شرکت کی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پریس کلب ملتان شکیل انجم نے کہا کہ آج صحافی اپنے پلاٹ پر آسانی سے تعمیر کر سکتے ہیں جبکہ ٹرانسفر پالیسی بھی متعارف کروا دی گئی ہے ، آغا محمد علی عباس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو دس سال سے زائد عرصہ سے مسائل درپیش تھے جن کو حل کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین