کراچی (اسٹاف رپوٹر) امیرجماعت غربااھلحدیث پاکستان مولاناعبدالرحمن سلفی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ اسلامی سال کا پہلا حرمت والا مہینہ ہے،اسلام ہمیں سیرت وکردار کو قرآن وسنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مطابق بنانے کی دعوت دینا ہے بحثیت مسلمان ہمیں قرآن وسنت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنا چاہیے۔