• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز  کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان پلیئنگ الیون میں یاسر شاہ کی جگہ نعمان علی کو شامل کیے جانے کا امکان، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائے گا۔

پاکستان ٹیم آج سہ پہر جمیکا میں ٹریننگ کرے گی، ٹریننگ سیشن سے پہلے نائب کپتان محمد رضوان آن لائن میڈیا سیشن میں حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز نے کامیابی حاصل کی تھی۔

تازہ ترین