• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید عبداللّٰہ غازی، درگاہ سید مصری شاہ اور سید نور علی شاہ مزارات کھول دئیے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اوقاف کے زیرانتظام 98مزارات کو 26جولائی کو بند کیا گیا تھا، اتوار کے روز 28میں سے صرف 3مزارات درگاہ سید عبداللہ شاہ غازی ، درگاہ سید مصری شاہ، درگاہ سید نور علی شاہ تین ہٹی کو کھولا گیا۔

تازہ ترین