• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں پانی و بجلی کی بندش پر علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی عوامی کالونی کے مکین علاقے میں پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر سراپا احتجاج ہوتے ہوئے سنگر چورنگی کے قریب جمع ہوگئے اور احتجاج شروع کردیا ۔ احتجاج کے باعث باغ کورنگی اور شاہ فیصل جانے والا ٹریفک ٹریفک کے لیے بند ہوگیا جس کے باعث اطراف کی شاہراہوں پر بد ترین ٹریفک جام ہوگیا۔احتجاج کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور مظاہرین کو مذاکرات کے بعد منتشر کردیا۔

تازہ ترین