• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نااہل حکمران نوازشریف کےنام پرسیاسی دکانداری چلارہے ہیں،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر محمد پرویز ملک و جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ تین سالوں سے تبدیلی کے نام پر مسلط نالائق اور نا اہل حکمران نوازشریف کے نام پر ہی اپنی سیاسی دکان چلا رہے ہیں،ا عمران خان اور اس کے چمچے قابل ترس لوگ ہیں۔ انہوں نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آپکی،وزیر آپکے،انتظامیہ آپکے انڈر اور اثر انداز آج بھی مسلم لیگ(ن) ہورہی ہے۔
تازہ ترین