• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکار عمر شریف کو نمونیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، انہیں جرمنی کے اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔

ڈاکٹر طارق شہاب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے عمر شریف کو مزید دو دن تک زیر علاج رکھنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ نیورمبرگ کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی اجازت سے ہی عمر شریف کو اگلا سفر کرایا جائے گا۔

اس سے پہلے انہیں امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس میں نیورمبرگ میں فنی خرابی پیدا ہوگئی تھی۔

تازہ ترین