پرنس نرولا کے مداحوں کی جانب سے آن لائن نفرت انگیز جملے اور دھمکیاں مل رہی ہیں، دیویا اگروال
بھارتی اداکارہ، ماڈل اور رقاصہ دیویا اگروال نے کیا ہے کہ دعویٰ ہے کہ انہیں گلوکار، اداکار و ماڈل پرنس نرولا کے مداحوں کی جانب سے آن لائن بے ہودہ جملوں اور تنقید کا سامنا ہے۔ 33 سالہ دیویا نے کہا کہ انھیں نفرت انگیز جملوں سے مسئلہ نہیں، لیکن ریپ کی دھمکیاں کیوں دی جا رہی ہیں؟