• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال:۔ قربانی کرتے وقت جو خون کپڑوں پر لگ جاتا ہے ،اس کاکیا حکم ہے؟

جواب:۔ جو خون ذبح کے وقت نکلتا ہے ،اسے دم مسفوح کہتے ہیں، وہ ناپاک ہے۔ جانور کے گلے پر بھی یہی خون لگا رہ جاتا ہے، اس لیے اس سے کپڑوں کو بچانا اوراس گوشت کو استعمال میں لانے سے پہلے دھونا ضروری ہے اورجو خون کھال،رگوں اورگوشت میں رہ جاتا ہے ،وہ مسفوح نہیں ہے، اس لیے پاک ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین