• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ،قصور،اوکاڑہ اور ساہیوال میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور،قصور،اوکاڑہ اورساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں درمیانے درجے کی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

مقامی افراد کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دمیانی درجے کے تھے،زلزلے کے جھٹکوں سے خوف زدہ افراد اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ،تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

تازہ ترین