لاہور، نابینا افراد کا دھرنا 8 روز سے جاری

October 19, 2021

لاہور میں بصارت سے محروم افراد کا مطالبات کے حق میں دھرنا 8 روز سے جاری ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملازمتوں میں کوٹا دینے کے تحریری معاہدے پر عمل درآمد تک وہ دھرنا جاری رکھیں گے۔