پاکستان کو نہ ماننے والوں سے لڑائی جاری رہے گی، فواد

October 24, 2021

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ امریکا کی افغان معاملے پر اپنی سوچ ہے، امریکا کے ساتھ انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں قریبی تعلق و تعاون جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ریاست اور آئین کو تسلیم نہ کرنے والوں کے خلاف لڑائی جاری رہے گی۔