سرداریارمحمدرند امریکہ کا دورہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے

October 25, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈرصوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے کو مد نظر رکھتے ہوئےاپنا دورہ امریکہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔