خاوند کی درخواست پر بیوی اوراسکے والدین پر مقدمہ درج

October 27, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے خاوند کی درخواست پر اسکی بیوی،ساس اور سسر کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔فیصل نے پولیس کو درخواست دی کہ اسکی بیوی ماہ نور نے اپنی والدہ خالدہ اور والد کے ساتھ مل کر اسقاط حمل کرایا۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔