وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

November 15, 2021


وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قمیتیں برقرار رکھی جائیں گی۔