برطانوی ٹینس پلیئر جوہانا کونٹا ریٹائر ہوگئیں

December 02, 2021

لندن (جنگ نیوز) برطانیہ کی خاتون ٹینس کھلاڑی جوہانا کونٹا نے عالمی ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ کچھ عرصے سے انجریز سے نبردآزما تھی، اسی بنا پر ان کی عالمی رینکنگ 113 درجے تک گرچکی تھی۔