امریکی کمپنی نے آن لائن میٹنگ میں 900 ملازمین فارغ کردیئے

December 08, 2021

کراچی (نیوزڈیسک )امریکی کمپنی نے آن لائن میٹنگ میں 900ملازمین فارغ کردیے ،اس کمپنی کا سی ای او بھارتی نژاد ہے اور مالی بے ضابطگیوں میں بھی ملوث رہا ہے ، وشال نے سیکڑوں ملازمین کو ایک ہی کال میں نوکری سے نکال دیا۔