اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

January 19, 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 9سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔