کمشنرکا امتحانی مراکز کا دورہ

April 25, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دیال سنگھ کالج اور اسلامیہ گریجوایٹ کالج کوپرروڈ کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔