کتے نے ہرن کے بچے کو ڈوبنے سے بچا لیا

January 22, 2022


سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی جس میں ایک کتے نے ہرن کے بچے کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دریا کے اس پار کتے نے ہرن کے بچے کو ڈوبتے ہوئے دیکھا تو فوری اسے بچانے کے لیے دریا میں چلا گیا اور اسے منہ سے پکڑ کر دریا سے باہر لے آیا۔

اس دوران کتے کا مالک بھی اسے ہرن کی مدد کے لیے ترغیب دیتا رہا اور کہتا رہا ہے ’گڈ بوائے ’اچھا لڑکا‘۔