پی پی رہنما حفیظ بلوچ اور علی خاقان مرزا کی محسن باری سے تعزیت

January 25, 2022

لندن(پ ر )پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ لیبر ونگ کے صدر حفیظ بلوچ، جنرل سیکرٹری علی خاقان مرزا نے پی پی برطانیہ کے صدر محسن باری کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے محسن باری سے تعزیت و دلی ہمدری کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،آمین