52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ کس نے بنائے؟

January 27, 2022

امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص ڈیوڈ رش نے 52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالے۔

ڈیوڈ رش نے کہا کہ انہوں نے اول دن سے یہ تہیہ کیا تھا کہ ہر ہفتے ایک ریکارڈ توڑیں گے۔

ڈیوڈ نے اپنے ریکارڈ بنانے کا مشن گیلے صابنوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں ایک کے اوپر ایک رکھنے کے ریکارڈ سے شروع کیا تھا۔