• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز بڑھ رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف


وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز بڑھ رہے ہیں، مہنگائی کا طوفان جرائم میں اضافے کا سبب ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نےکہا کہ ان کا وزراء کو ایوارڈز دینےکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے جس کو ایوارڈ نہیں ملا وہ بچوں کی طرح رو رہا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں گیس اور بجلی نہیں نمبر ون وزیر ہیں۔

قومی خبریں سے مزید