تیسری کمشنر کراچی میراتھون آج

February 13, 2022


تیسری کمشنر کراچی میراتھون آج ہورہی ہے۔

معین خان اکیڈمی سے شروع ہونے والی دوڑ میں پانچ کیٹیگریز میں نامور کھلاڑی، فنکار اور شہری ایکشن میں ہوں گے۔

میراتھون کا آغاز صبح دس بجے سے ہوگا جبکہ ساڑھے نو بجے تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا۔

میراتھون کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں بینرز اور اسٹیمر لگائے گئے ہیں جبکہ مختلف مقامات پر ہینڈ بل بھی تقسیم کئے گئے ہیں۔