وزیراعظم شہباز شریف کی محمد اسلم بھوتانی سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد

May 03, 2022

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کو ٹیلی فون کرکے انہیں عید کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایم این اے محمد اسلم بھوتانی کو ان کے آبائی علاقے دریجی میں ٹیلی فون کیا اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔

رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے وزیراعظم کو عمرے کی ادائیگی اور روضہ رسول پر حاضری کی مبارکباد دی۔

آزاد رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی عید منانے آبائی علاقے دریجی آئے ہوئے ہیں۔