اسلامیجمعیت طلباء کے ناظم شکیل احمد رشتہ ازدواج میں منسلک

May 19, 2022

لاہور(خبر نگار) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ،انکا آبائی تعلق مانسہرہ سے ہے۔ ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد گزشتہ روز نکاح کی رسم ادا کی گئی ، ولیمہ ان کے آبائی شہر مانسہرہ میں 21 مئی کو ہوگا ۔