اپنی مصروفیات میںموسم کو سامنے رکھیں

May 11, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 25سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔