یو ایچ ایس کا 10 فارن کنسلٹنٹس اور400 لوکل انسٹرکٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

May 20, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مشترکہ منصوبہ کے تحت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز 10 فارن کنسلٹنٹس اورچار سو ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس ڈاکٹرز کو بطور لوکل انسٹرکٹرز بھرتی کیا جائے گا ۔