11لاکھ بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے جاچکے

May 27, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ گذشتہ تین روز میں 11 لاکھ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں ۔