ڈینگی اورہیضہ کی ادویات اورٹیسٹوں کی سہولتیں یقینی بنائی جائیں ،سلمان رفیق

May 27, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ) ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز میں اسہال اورہیضہ کی صورتحال کا جائزہ ۔ خواجہ سلمان رفیق نے ہدایات کیں کہ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت ہیضہ ادویات اور ٹیسٹنگ سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ اجلاس میںڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ہارون جہانگیر خان نے کی ، ڈاکٹر شاہد مگسی ڈاکٹر مختار اوردیگر بھی شریک ہوئے ۔