2 ملزمان گرفتار، ایرانی ڈیزل برآمد

July 02, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن معمار پولیس نے نان کسٹم پیڈ ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بناکر 2ملزمان کو گرفتار کر کے ٹینکر سے 14ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا۔