سوئمنگ پول میں ڈوبنے والے بچے کے گھر سوگ چھایا رہا

July 06, 2022

مانگا منڈی (نامہ نگار) سوئمنگ پول میں 5 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو نیوالے عمر حیدر کے گھر سوگ چھایا رہا اور تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔