ہلڑبازی کرنے پر 17 مقدمات درج

August 16, 2022

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)یوم آزادی پر سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے روڈ بلاکنگ کرکے ہلڑبازی کرنے پر 17 مقدمات درج کروائے گے۔سی ٹی او لا ہو ر منتظر مہد ی نے کہا کہ تیز رفتاری، ریسنگ پر 08 منچلوں کےخلاف مقدمات درج کروائے گئے۔