اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

August 16, 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 26سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔