اے کیٹگری کا اشتہاری ملزم گرفتار

August 16, 2022

لاہور( کرائم رپورٹر) تھانہ سرور روڈ کی چوکی ائیر پورٹ پولیس نے اے کیٹگری کے اشتہاری ملزم حسن عسکری کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم قتل،اقدام قتل اور مشورہ کے مقدمہ میں گجرات پولیس کو مطلوب تھا۔