کیپٹن (ر)عثمان نے کمشنرلاہورکاچارج چھوڑ دیا

August 18, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کمشنر لاہور کا چارج چھوڑ دیا۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان نے چیئرپرسن رنگ روڈ اتھارٹی کا بھی چارج چھوڑ دیا۔