ڈاکٹر آف فارمیسی کے امتحانی نتائج کا اعلان

August 18, 2022

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی(فارم۔ڈی) فرسٹ، تھرڈ اور فورتھ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2021ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔